گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے گرفتار ملزم ظفر حسین سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارر وائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی بھی شروع کر دی گئی۔

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے گرفتار ملزم ظفر حسین سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارر وائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی بھی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں