درندہ صفت ملزم نے 8 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

درندہ صفت ملزم نے 8 سالہ بچی  کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)درندہ صفت ملزم نے 8 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ نواز نے پولیس کو۔

 بتایا کہ اس کی آٹھ سالہ بیٹی مسکان گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران ملزم علی حیدر اسے ورغلا کر اپنے ساتھ گھر لے گیا۔ جہاں اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں