ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی گیٹ کے قریب پولیس نے علی عباس موٹر سائیکل سوار کو حراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی گیٹ کے قریب پولیس نے علی عباس موٹر سائیکل سوار کو حراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔