شہریار منور اور ماحین صدیقی کی شاندار قوالی نائٹ کی جھلکیاں

شہریار منور اور ماحین صدیقی  کی شاندار قوالی نائٹ کی جھلکیاں

لاہور(شوبزڈیسک)اداکار شہریار منور اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ماحین صدیقی اپنی شادی کی تقریبات دھوم دھام سے منا رہے ہیں۔

حال ہی میں ان کی قوالی نائٹ کی خوبصورت جھلکیاں سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں، جن میں یہ جوڑا دلکش شادی کے ملبوسات میں خوشی اور دلکشی بکھیرتا نظر آیا،تصاویر میں دلہن ماحین صدیقی ایک شاندار نیلے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جبکہ دولہا شہریار منور سنہرے شلوار قمیص میں ملبوس نظر آئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں