مختلف مقامات سے 5 خواتین اغوا

مختلف مقامات سے 5 خواتین اغوا

قصور(نمائندہ دنیا)مختلف مقامات سے 5 خواتین کو اغوا کرلیا گیا، شہزاد احمد کی بیوی (ث) کو مزار حضرت بابا بلھے شاہ ؒ سے اغوا کرلیاگیا، محمدشہباز کی بیوی (م) گھر سے دودھ لینے کے لیے گئی جو تاحال واپس نہ آئی ۔۔

خوشی محمد کی17سالہ بھانجی (ن) گھرسے غائب ہوگئی ، شازیہ بی بی کی 17سالہ بیٹی (ث) کولطیف وغیرہ نے ،محمدجمیل کی 35سالہ ہمشیرہ (ف)کو نامعلوم کارسوار وں نے اغوا کرلیا ، پولیس مقدمات درج کرکے مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں