شہری کے 2 گیس میٹر چوری

شہری کے 2 گیس میٹر چوری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شہری کے گیس میٹر لے اڑا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ میں چور قادری نامی شہری کے گھر کے باہر سے تاریکی کا فائدہ اٹھاتے سوئی گیس کے دو میٹر لے گیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں