کمالیہ :اوور لوڈ ڈمپر کو تیز رفتاری سے چلانے پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

کمالیہ :اوور لوڈ ڈمپر کو تیز رفتاری سے  چلانے پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )اوور لوڈ ڈمپر کو تیز رفتاری سے چلانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس کے اہلکار ذیشان نبیل نے دوران ڈیوٹی کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور لیاقت کے خلاف اوور لوڈ ڈمپر کو تیز رفتار ی اور غفلت سے چلانے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں