انعام کا جھانسہ دیکر نوسرباز سے سوا آٹھ لاکھ روپے بٹور لئے

انعام کا جھانسہ دیکر نوسرباز سے  سوا آٹھ لاکھ روپے بٹور لئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)انعام کا جھانسہ دیکر نوسرباز شہری سے سوا آٹھ لاکھ روپے بٹور کر فرار ہوگیا۔

تھانہ منصور آبادکے علاقے مانانوالہ کے قریب مبشر نامی شہری کو نامعلوم نوسرباز کی جانب سے انعام بانڈ کا جھانسہ دیتے ہوئے اس سے 8 لاکھ 20ہزار روپے ہتھیالئے اور موقع سے فرارہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں