گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورت، نقدی چوری

گھر سے لاکھوں روپے مالیت  کے زیورت، نقدی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورت، موبائلز، نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیاگیاکے ۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے غالب سٹی کی رہائشی ذاہا جبین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر کو تالہ لگاکر پارک میں واک کرنے گئی تو اس دوران نامعلوم ملز موں کی جانب سے گھر کے تالے توڑ کر گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات، نقدی، موبائلز، قیمتی کپڑے اور دیگر گھریلو سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں