کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو حراست میں لے لیا

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی  پر شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے بلال شعیب مارکیٹ میں پولیس نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران اکبر علی نامی شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ جس نے مکان کر ایہ پر لے رکھا تھا لیکن اس سے متعلق تھانہ میں اندراج نہ کروایاگیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں