سیرتفریح کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری

سیرتفریح کیلئے آئے شہری  کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیرتفریح کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں واقع ڈی گرئونڈ میں اللہ دتہ نامی۔۔۔

شہری اپنی فیملی کے ہمراہ سیروتفریح کیلئے آیا اور موٹرسائیکل کھڑی کرکے پارک کے اندر چلاگیا۔ اس دوران نامعلوم ملز موں کی جانب سے اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں