امانت لی گئی رقم خورد برد

امانت لی گئی رقم خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) قریبی تعلقات میں امانت لی گئی رقم خورد برد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آبادکے۔۔۔

 علاقے مرضی پورہ میں یاسین نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ ملزم شاہد نے اس سے قریبی تعلقات کی بناء پر لاکھوں روپے مالیت کی رقم بطور امانت حاصل کی جو بعد میں واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں