سکیورٹی کے ناقص انتظامات فیکٹری انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج

سکیورٹی کے ناقص انتظامات فیکٹری انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کے ناقص انتظامات پر فیکٹری انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے میں قائم انڈسٹریل ایریا میں پولیس کی جانب سے مختلف انڈسٹریز کی سکیورٹی چیک کی گئی۔ اس دوران ایک فیکٹری کے سکیورٹی گارڈکے پاس ناقص اور ناکارہ اسلحہ پایاگیا۔ جس پرپولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں