پو لیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں شراب برآمد

پو لیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں شراب برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی ۔

تھانہ جھنگ بازار پولیس نے ملزم وسیم سے 18 لٹر اور وقاص سے 17 لٹر شراب برآمد کرلی ۔ کوتوالی پولیس نے ملزم شہباز سے 25 لٹر شراب برآمد کرلی ۔ جبکہ ریل بازار پولیس نے ملزم عباس اور رحمان کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے مجموعی طورپر 20 لٹر سے زائد شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے واقعات کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں