شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کرلیا

شادی شدہ خاتون کو  مبینہ طورپر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے کشمیر روڈ کے رہائشی ثقلین احمد نے۔۔۔

پولیس کوبتایا کہ اسکی شادی شدہ ہمشیرہ فرحین گھر سے پارک میں جانے کیلئے نکلی۔ جسے مبینہ طورپر راستے سے ہی نامعلوم ملزموں کی جانب سے قابو کرکے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں