سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی : بشنوئی کے کزن کا الزام

 سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی : بشنوئی کے کزن کا الزام

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے الزام لگایا ہے کہ۔۔۔

 اداکار نے ان کی برادری کو بھاری رقم کی پیشکش کی تھی لیکن برادری نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ایک انٹرویو میں رمیش نے مزید کہا کہ کالے ہرن کے مارے جانے والے واقعے پر پوری بشنوئی برادری جیل میں بند لارنس بشنوئی کے ساتھ کھڑی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں