ہفتہ رفتہ:روئی کے بھاؤ میں مندی

ہفتہ رفتہ:روئی کے بھاؤ میں مندی

کراچی (این این آئی) کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے روئی کے بھاؤ میں مندی رہی تاہم کاروباری حجم بہتر رہا۔

سندھ میں روئی کا بھاؤ کوالٹی کے حساب سے 17000 تا 18000 روپے، پنجاب میں 17500 تا 18100 روپے من رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں