نارنگ منڈی: 2کلوسے زائد منشیات برآمد ، ملزم گرفتار

نارنگ منڈی: 2کلوسے  زائد منشیات برآمد ، ملزم گرفتار

نارنگ منڈی( نمائندہ دنیا)نارنگ منڈی پولیس نے 2کلوسے زائد منشیات برآمد کرکے ملزم کوگرفتار کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ پولیس نے کالاخطائی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے طیب سے سوا دو کلو چرس برآمد کرلی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم کے خلاف تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں