مصطفی آباد:د کان دار کی 8سالہ بچے سے زیادتی

مصطفی آباد:د کان دار کی  8سالہ بچے سے زیادتی

مصطفی آباد ( نامہ نگار ) ویڈیو گیم کھیلانے کا جھانسہ دے د کان دار نے 8سالہ بچے سے زیادتی کر دی۔محلہ صادق آباد کے رہائشی شکیل نے پولیس کو بتایا ۔۔

محسن نامی شخص نے سرہالی روڈ پر گیس سلنڈروں اور ویڈیو گیم کی د کان بنا رکھی ہے ،گزشتہ روز مذکورہ شخص میرے بھتیجے کو ویڈیوگیم کھیلانے کے بہانے ورغلا کر د کان کے عقب میں لے گیا اور اُس سے زبر دستی زیادتی کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں