بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا گیا ۔ملزم منیر احمد نے محمد اکرم کودو لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا۔۔

 جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں