سنوکر کلب پر چھاپہ ، مقدمہ درج

سنوکر کلب پر چھاپہ ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سنوکر کلب پر پولیس کا چھاپہ، جوا کھیلنے والے 4 ملزم پکڑے گئے ۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ میں پولیس نے سنوکر کلب پر چھاپہ مارا جہاں چار افراد کھیلنے میں مصروف تھے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں