تنقید کرتے یاد رکھیں، میں پبلک فیگر ہوں، پبلک پراپرٹی نہیں:علیزے شاہ

تنقید کرتے یاد رکھیں، میں پبلک فیگر  ہوں، پبلک پراپرٹی نہیں:علیزے شاہ

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ علیزے شاہ کے لگاتار مبہم پیغامات نے صارفین میں تجسس بڑھا دیا اوران کی ذہنی حالت پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔

انہوں نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہاہے کہ آپ سب پاکستانی اداکاراؤں کو فلموں میں چھوٹی سی چولی اور لہنگا پہنے دیکھنا پسند کرتے ہیں اور انجوائے کرتے ہیں، مگر جب ہم اپنی پسند کا کچھ پہنتے ہیں تو آپ تنقید کرنا شروع کر دیتے ہیں؟ ،مجھ پر تنقید کرتے یاد رکھیں میں پبلک فیگر ہوں پبلک پراپرٹی نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں