کویت :غیرملکیوں کو صرف 1گاڑی رکھنے کی اجازت،قانون منظور

کویت :غیرملکیوں کو صرف 1گاڑی  رکھنے کی اجازت،قانون منظور

کویت سٹی (اے پی پی)کویت کی وزارت داخلہ نے ٹریفک ضوابط میں کئی تبدیلیاں متعارف کرا دیں جن میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے اور غیرملکیوں کے لیے گاڑیوں کی ملکیت پر پابندیاں شامل ہیں۔

 وزارت داخلہ کے عہدیدارمیجر جنرل یوف الخدہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نئے قانون کے مطابق غیرملکیوں کو صرف ایک گاڑی رکھنے کی اجازت دی گئی ہے ۔یہ پابندی ملک میں ٹریفک کا رش کم کرنے اور روڈ سیفٹی کو بہتر بنانے کے اقدام کا حصہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں