ودیا بالن ’’خوف زدہ‘‘، ہٹ فلم کے پارٹ 2 میں کام کرنے سے انکار

 ودیا بالن ’’خوف زدہ‘‘، ہٹ فلم کے  پارٹ 2 میں کام کرنے سے انکار

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی ہٹ فلم بھول بھلیاں میں منجولیگا کا کردار اداکرنیوالی اداکارہ ودیا بالن نے ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 فلم ’’بھول بھلیاں‘‘میرے لئے بہت خوش قسمت ثابت ہوئی تھی، پروڈیوسر بھوشن کمار پارٹ 2 کا سکرپٹ لے کر آئے تھے، مجھے کہانی اچھی بھی لگی لیکن میں خوف کا شکا ر ہوگئی کہ میں اپنے کردارسے انصاف کرپاؤں گی یا نہیں ،اس لئے میں نے انکار کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں