کراچی سے آنیوالی بچی ورثا کے سپرد

کراچی سے آنیوالی بچی ورثا کے سپرد

لاہور(کرائم رپورٹر)میرا پیارا ٹیم نے کراچی سے مالکن کے رویے سے تنگ آکر لاہور پہنچنے والی 12 سالہ اقرا کو اس کے اہل خانہ سے ملا دیا ۔ ترجمان کے مطابق اقرا 4 ماہ سے ایدھی ہومز میں والدین کی راہوں کی تلاش کر رہی تھی۔

میرا پیارا ٹیم نے کراچی سے مالکن کے رویے سے تنگ آکر لاہور پہنچنے والی 12 سالہ اقرا کو اس کے اہل خانہ سے ملا دیا ۔ ترجمان کے مطابق اقرا 4 ماہ سے ایدھی ہومز میں والدین کی راہوں کی تلاش کر رہی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں