جوال سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

 جوال سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔چک نمبر 51ج ب میں صبا نے پولیس کوبتایا کہ ملز موں نے اسکی جواں سالہ کزن پروین بی بی کو مبینہ طورپر اغوا کیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔چک نمبر 51ج ب میں صبا نے پولیس کوبتایا کہ ملز موں نے اسکی جواں سالہ کزن پروین بی بی کو مبینہ طورپر اغوا کیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں