قصورسے لاہور سپلائی ہونیوالی 11کلو منشیات برآمد، ملزم گرفتار
لاہور(کر ائم رپو رٹر)کاہنہ پولیس نے ضلع قصور سے لاہور سپلائی ہونے والی 11 کلو منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ صوئے آصل سٹاپ پر مشکوک جان کر ملزم کو روکا جس سے پیک شدہ 11 کلو منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
کاہنہ پولیس نے ضلع قصور سے لاہور سپلائی ہونے والی 11 کلو منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ صوئے آصل سٹاپ پر مشکوک جان کر ملزم کو روکا جس سے پیک شدہ 11 کلو منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔