اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2ملزم گرفتار
لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوکی انچارج نادر آباد پولیس نے سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اورخوف وہراس پھیلانے والے 2ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کر لیے ۔ملزمان نادر علی اور شاہد سے 2پستول، میگزینز برآمد کر کے انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
چوکی انچارج نادر آباد پولیس نے سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اورخوف وہراس پھیلانے والے 2ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کر لیے ۔ملزمان نادر علی اور شاہد سے 2پستول، میگزینز برآمد کر کے انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔