شادی شدہ خاتون اغواء
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 195ر۔ب میں شان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ عشرت بی بی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 195ر۔ب میں شان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ عشرت بی بی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔