کمسن لڑکوں سے مشقت کروانے والے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

کمسن لڑکوں سے مشقت کروانے  والے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکوں سے مشقت کروانے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے آفیسر کالونی میں محکمہ لیبر ٹیم کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیااور اس دوران درزی کی دکان پر کمسن لڑکوں کو جبری مشقت کرتے ہوئے پایاگیا، دکان مالک کے خلا ف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں