فیکٹری سے نقدی، اسلحہ اور دیگر سامان چوری

فیکٹری سے نقدی، اسلحہ  اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری سے نقدی، اسلحہ اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے شیخوپورہ روڈ پر عمران نامی شہری کی فیکٹری سے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، اسلحہ اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

فیکٹری سے نقدی، اسلحہ اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے شیخوپورہ روڈ پر عمران نامی شہری کی فیکٹری سے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، اسلحہ اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں