جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی کال کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔

تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقہ 368 گ ب میں احمد خان نے اپنے ساتھ واردات کی اطلاع دی جو جھوٹی نکلی۔ پولیس نے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں