سابقہ دشمنی،بااثر ملز موں نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ دشمنی،بااثر ملز موں نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سابقہ دشمنی پر بااثر ملز موں نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ 208 چک میں محمد قاسم کے بھائی کو گھر جاتے ہوئے۔۔

 5 ملز موں نے قابو کرلیا اور قریبی گھر میں لے جا کر مختلف آلات سے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔ اور حالت غیر ہونے پر چھور کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں