میرج ایکٹ کی خلاف ورزی ، شادی ہالز کو لاکھوں جر مانہ

میرج ایکٹ کی خلاف ورزی ، شادی ہالز کو لاکھوں جر مانہ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنرصدررنگزیب گورایی نے گزشتہ شب میرج ہالزکی انسپکشن کرکے ون ڈش اور وقت کی پابندی پر عملدرآمد کو چیک کیا ۔۔

اور میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پربعض شادی ہالز کی انتظامیہ کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے تین لاکھ 70 ہزار روپے جرمانہ کیا۔نہوں نے کہا کہ میرج ایکٹ پر عملدرآمدمیں زیروٹالرنس ہے لہذا وقت اور ون ڈش کی پابندی کو یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں