گودام کے تالے تو ڑکر لاکھوں کا سامان چوری کر لیا

گودام کے تالے تو ڑکر  لاکھوں کا سامان چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گودام کے تالے تو ڑکر لاکھوں روپے مالیت کا کریانہ کا سامان چوری کرلیاگیا۔

غلام محمد آبادکے علاقے کنک بستی میں رفیق نامی شہری کے گودام سے رات کی تاریکی میں تالے تو ڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا گھی، چینی، اور دیگر کریانہ کا سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں