لڑکی سے اغواء کے بعد زیادتی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغواء کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 102 ج ب میں اسلام نامی شہری کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔