حویلی میں داخل ہو کر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو تشدد کانشانہ بنادیا

حویلی میں داخل ہو کر خواتین سمیت  دیگر اہلخانہ کو تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی میں داخل ہوکر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 143رب کے رہائشی وقار الحسن نے پولیس کوبتایا کہ اسکا ملازم اپنی فیملی کے ہمراہ حویلی میں موجود تھا کہ اس دوران ملزم سابقہ رنجش کی بنا پر حویلی میں داخل ہوگئے اور حویلی میں موجود خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں