سرکاری خاتون آفیسر سے مزاحمت ، ملزم کیخلاف مقدمہ درج

سرکاری خاتون آفیسر سے مزاحمت ، ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری خاتون آفیسر سے مزاحمت کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

نڑوالا روڈ پر سرکاری خاتون آفیسر ثنا اکرام اپنی ٹیم کے ہمراہ کام میں مصروف تھی اس دوران ضیا عالم کی جانب سے مزاحمت کرتے سرکاری اہلکاروں کو کام سے روک دیاگیا جبکہ اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں