کال سنتے ہوئے جاتے شہری کا فون چھین لیا

کال سنتے ہوئے جاتے  شہری کا فون چھین لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے جھپٹا مار کر موبائل فون چھین لیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے جیل روڈ پر شبیر نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جارہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ملز موں نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں