بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریلبازار کے علاقے میں فہیم کوعدنان کی جانب سے ساڑھے پانچ لاکھ روپے کا بوگس چیک دیاگیا۔ مقدمہ د رج کر لیا گیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریلبازار کے علاقے میں فہیم کوعدنان کی جانب سے ساڑھے پانچ لاکھ روپے کا بوگس چیک دیاگیا۔ مقدمہ د رج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں