جھوٹی اطلا ع دینے والے پر مقدمہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ داتا زید کا سے پولیس نے پولیس ہیلپ لائن پکار ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں شان احمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ داتا زید کا سے پولیس نے پولیس ہیلپ لائن پکار ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں شان احمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔