سیف سٹی تنصیبات سے تاریں اور دیگر سامان چوری

سیف سٹی تنصیبات سے تاریں  اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیف سٹی تنصیبات سے تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں میں سیف سٹی اتھارٹَی کی جانب سے کی جانے والی تنصیبات سے رات کی تاریکی میں ملزمان نے تاریں، پاور کیبلز، اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

سیف سٹی تنصیبات سے تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں میں سیف سٹی اتھارٹَی کی جانب سے کی جانے والی تنصیبات سے رات کی تاریکی میں ملزمان نے تاریں، پاور کیبلز، اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں