موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا ملزم گرفتار

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ  لگا کر گھومنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا ملزم پکڑا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقہ میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹرسائیکل سوار کو روکا جو جعلی نمبر پلیٹ لگا۔

 کر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کررہا تھا۔ دوران جانچ پڑتال راز فاش ہونے پر پولیس نے علی نامی شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں