دوران ڈرائیونگ غفلت شہری کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیورکو کر حراست میں لیکر اسکے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔
دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیورکو کر حراست میں لیکر اسکے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔