مالی جرائم میں ملوث 4 اشتہاری گرفتار

 مالی جرائم میں ملوث 4 اشتہاری گرفتار

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) تھانہ ساندہ پولیس نے مالی جرائم میں ملوث 4 اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم محمد آصف نے عبدالقیوم کو 1کروڑ 30لاکھ، محمد صدیق نے سلطان لال خان کو 15لاکھ ، محمد راشد نے ذوالکیف کو20 لاکھ اور ملزم اشتیاق اشفاق نے عدیل رشید کو 10لاکھ کے بوگس چیک دئیے ۔

 تھانہ ساندہ پولیس نے مالی جرائم میں ملوث 4 اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم محمد آصف نے عبدالقیوم کو 1کروڑ 30لاکھ، محمد صدیق نے سلطان لال خان کو 15لاکھ ، محمد راشد نے ذوالکیف کو20 لاکھ اور ملزم اشتیاق اشفاق نے عدیل رشید کو 10لاکھ کے بوگس چیک دئیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں