سیالکوٹ:جعلی مہریں اور دستخط کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ:جعلی مہریں اور دستخط کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )جعلی مہریں اور دستخط کرکے جعلی دستاویزات تیار کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تفصیلات کیمطابق تھانہ کینٹ پولیس نے عامر اسلم کی رپورٹ پرجعلی مہریں اور جعلی دستخط کرکے جعلی دستاویزات تیار کرنے والے شخص مہران کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں