شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ بیگووالہ کے موضع دادووالی میں محمد شبیر کی اہلیہ ساجدہ بی بی گھر سے کپڑے سلائی کروانے کے لیے گئی جسے نامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

تھانہ بیگووالہ کے موضع دادووالی میں محمد شبیر کی اہلیہ ساجدہ بی بی گھر سے کپڑے سلائی کروانے کے لیے گئی جسے نامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں