ساندہ :ڈکیت گینگ کے 3ملزم گرفتار

ساندہ :ڈکیت گینگ  کے 3ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ ساندہ انویسٹی گیشن پولیس نے پیشہ ور متحرک خیلا ڈکیت گینگ کے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق ساندہ انویسٹی گیشن پولیس نے ڈکیتی کی ورداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزمان غلام شبیر عرف خیلا اور اس کے ساتھی شہزاد اور صدام کو گرفتار کر کے ملزمان سے شہریوں سے چھینے گئے لاکھوں مالیت کے موبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں