نوشہرہ ورکاں:معمولی تلخ کلامی پر سالے پر فائرنگ

 نوشہرہ ورکاں:معمولی تلخ  کلامی پر سالے پر فائرنگ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )بہنوئی کی سالے پر فائرنگ، تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں تنگ کلاں میں معمولی تلخ کلامی پر 55 سالہ محمد طارق نے۔۔۔

 اپنے 35 سالہ سالے محمد مالک فاروق پر فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا ریسکیو 1122 کی ٹیم نے مضروب کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں