چار بجلی چوروں کے خلاف مقدمات

چار بجلی چوروں کے خلاف مقدمات

کامونکے ( تحصیل رپورٹر )پل شاہ دولہ کے ذیشان، عثمان اسلم، مہے چٹھہ کے عبید الرحمن اور تمبولی کے عثمان کو بجلی چوری کرتے ایس ڈی او سب ڈویژن نمبر 3 تنزیل ممتاز نے رنگے ہاتھوں پکڑ ا۔

 پل شاہ دولہ کے ذیشان، عثمان اسلم، مہے چٹھہ کے عبید الرحمن اور تمبولی کے عثمان کو بجلی چوری کرتے ایس ڈی او سب ڈویژن نمبر 3 تنزیل ممتاز نے رنگے ہاتھوں پکڑ ا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں